"دستاویز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 03:48، 29 جولائی 2006ء

دستاویز یا document روائتی طور پر ایک ایسے صفحہ یا کاغذ کو کہا جاتا ہے کہ جس میں معلومات درج کی گئی ہوں لیکن آجکل دستاویز کی اصطلاح کاغذ کی قــید سے نکل کر انواع و اقسام کی شکلیں اختیار کرچکی ہے۔ اور اب یوں کہا جاسکتا ہے کہ ہر وہ شے جو کہ اپنے اندر معلومات یا مواد (data) کا اندراج رکھتی ہو ، ایک دستاویز کے زمرے میں آجاتی ہے۔