"پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:ٹی وی چینل بجانب زمرہ:ٹیلی ویژن اسٹیشن
←‏قیام: Added links
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 37:
 
== قیام ==
پاکستان میں ٹیلی ویژن کا آغاز [[26 نومبر]] [[1964ء]] کو [[لاہور]] کے اسٹیشن سے ہوا۔ حکومت پاکستان نے اکتوبر [[1964ء]] میں تجرباتی بنیاد پر [[جاپان]] کی ایک فرم نپن الیکٹرک کمپنی کے تعاون سے [[پاکستان]] کے دوشہروں لاہوراور[[لاہور]] اور [[ڈھاکہ]] میں ٹیلی ویژن اسٹیشن کھولنے کا فیصلہ کیا اور [[26 نومبر]] 1964کو لاہور اور[[25 دسمبر]] 1964 کو ڈھاکہ میں ٹیلی ویژن اسٹیشن کھولے گئے۔ یہ دونوں اسٹیشن شروع میں روزانہ تین گھنٹے کی نشریات کا اہتمام کرتے تھے اور ہفتہ میں ایک دن یعنی پیر کو ٹی وی کی نشریات نہیں ہوتی تھیں۔ شروع شروع میں ٹی وی کے تمام پروگرام اسٹیشن میں تیار نہیں ہوتے تھے بلکہ نشریات کا زیادہ حصہ درآمدی اور دستاویزی معلوماتی پروگراموں پر مبنی تھا۔
 
== پروگرام ==