"عنایت خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: 240px|thumb|عنایت خان (1882–1927) {{Universal Sufism}} Image:Soefietempel Katwijk.jpg|thumb|right|کائناتی صوفی معب...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[File:Hazrat Inayat Khan 1916.jpg|240px|thumb|عنایت خان (1882–1927)]]
{{Universal Sufism}}
[[Image:Soefietempel Katwijk.jpg|thumb|right|کائناتی صوفی معبدمعبد،نیدرلینڈ]]
 
'''عنایت خان''' (جولائی5, 1882 -فروری5, 1927) بانی مغربی [[تصوف]] تھے جنھوں نے مغرب (لندن) میں [[1914]] میں ایک صوفی فرقے کی بنیاد رکھی جسے وہ کائناتی تصوف کہتے تھے۔انھیں [[لندن]] میں نظام حیدر آباد نے بطور [[موسیقار]] کے [[برطانیہ]] بھیجا لیکن جلد ہی وہ تصوف پر عمل اور اس پر دھیان دینے لگے۔1923 میں انھوں نے لندن میں موجود اس شاخ کو[[ عالمی صوفی تحریک]] میں ضم کردی۔وہ کائناتی وحدانیت کی بات کرتے ہیں اور ان کے پیغام میں محبت، خوبصورتی اور یگانگت پائی جاتی ہے۔وہ سوچتے تھے کہ کسی بھی مذہبی کتاب کو بنا دھیان کے لے لینے سے روح ختم ہوجاتی ہے۔آج بھی اس ٹھریک سے وابستہ لوگ فرانس ،ولندیز،انگلستان،جرمنی ،امریکہ،[[کینیڈا]]،[[روس]] اور [[آسٹریلیا]] میں ملتے ہیں۔مشہور امریکی باکسر محمد علی بھی خود کو ان کا پیروکار کہتے تھے۔