"بادشاہت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
clean up, replaced: ← (5) using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{سیاست}}
'''بادشاہت''' ایک روایتی خودمختار حکومتی نظام ہے ۔ اس میں تمام اختیارات [[بادشاہ]] (مرد حاکم) یا [[ملکہ]](خاتون حاکم) کو حصلحاصل ہیں ۔ آجکل دنیا میں ۴۴44 ممالک بادشاہت کے ماتحت ہیں ۔ [[برونائی دارالسلام|برونائی]]، [[سلطنت عمان|عمان]]، [[سعودی عرب]]، [[قطر]]، [[ویٹیکن سٹی|ویٹیکن سِٹی]]، [[سوازی لینڈ]] وغیرہ ممالک میں تاریخی طور پر خودمختار بادشاہت قائم ہے۔ اس طرز حکومت میں بادشاہ کے مرنے کے بعد اس کی اولاد نے جسے وہ نامزد کرے بادشاہ ہوتا ہے۔بادشاہ جسے نامزد کرتا ہے اسے [[ولی عہد]] کہتے ہیں۔
 
{| align="center" style="background:transparent;"