"بادشاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 3:
بادشاہ اور [[شہنشاہ]] میں فرق ہوتا ہے۔ بادشاہ کی طاقت [[شہنشاہ]] سے کم ہوتی ہے کیونکہ بادشاہ کسی ایک ملک کا [[شاہ]] ہوتا ہے حالانکہ شہنشاہ کی حکومت ایک سے زیادہ (ملکوں کی مجموعے) پر ہوتی ہے۔ مثلاً سعودی عرب کا بادشاہ ہوتا ہے کیونکہ وہ صرف سعودی عرب پر حکومت کرتا ہے لیکن مغل شہنشاہ ہوتے تھے کیونکہ وہ کئی ممالک (بھارت، پاکستان، افغانستان۔ بنگلہ دیش وغیرہ) پر حکومت کرتے تھے۔ بادشاہ کا [[مملکت]] اور [[شہنشاہ]] کا [[سلطنت]] پر قابو ہوتی ہے۔ ہر شہنشاہ ایک بادشاہ ہوتا ہے لیکن ہر بادشاہ ایک شہنشاہ نیہں ہوتا جیسے ہر [[رسول]] ایک نبی ہوتا ہے لیکن ہر [[نبی]] ایک رسول نہیں ہوتا، اور اسی طرح ہر پولیس ایک انسان ہوتا ہے لیکن ہر انسان ایک پولیس نہیں ہوتا۔
 
[[تصویر:Aurangzeb_reading_the_Quran.jpg|thumb|left|شہنشاہ اورنگزیب]]
 
==اور دیکھیں==
* [[تاج]]