"بادشاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''بادشاہ''' ایک [[ریاست]] کا حکمران ہوتا ہے جس کو اس [[ریاست]] کے تمام اختیارات حاصل ہیں ۔ اس قسم کی حکومت کو [[بادشاہت]] کہی جاتی ہے ۔ حکمران اگر عورت ہو تو [[ملکہ]] کہلاتی ہے ۔ [[بادشاہت]] میں عموماً بادشاہ کی اولاد اس کے جانشین ہوتی ہیں ، جن کو [[ولی عہد]] کہلاتے ہیں ۔ بادشاہ کے انتقال کے بعد اُن میں سب سے بڑا بادشاہ ہو جاتا ہے ۔
==بادشاہ اور شہنشاہ==
بادشاہ اور [[شہنشاہ]] میں فرق ہوتا ہے۔ بادشاہ کی طاقت [[عموماً شہنشاہ]] سے کم ہوتی ہےہے۔ کیونکہ بادشاہ کسی ایک ملک کا [[شاہ]] ہوتا ہےہے، حالانکہ شہنشاہ کی حکومت ایک سے زیادہ (ملکوں کیکے مجموعے) پر ہوتی ہے۔ مثلاً [[سعودی عرب]] کا بادشاہ ہوتا ہے کیونکہ وہ صرف سعودی عرب پر حکومت کرتا ہےہے۔ لیکن [[مغل]] شہنشاہ ہوتے تھے کیونکہ وہ کئی ممالک (بھارت،[[بھارت]]، پاکستان، افغانستان۔[[پاکستان]]، [[افغانستان]]،[[بنگلہ دیش]] وغیرہ) پر حکومت کرتے تھے۔ بادشاہ کا [[مملکت]] پر اور [[شہنشاہ]] کا [[سلطنت]] پر قابو ہوتی ہے۔ ہر شہنشاہ ایک بادشاہ ہوتا ہےہے، لیکن ہر بادشاہ ایک شہنشاہ نیہںنہیں ہوتاہوتا۔ جیسے ہر [[رسول]] ایک نبی ہوتا ہےہے، لیکن ہر [[نبی]] ایک رسول نہیں ہوتا،ہوتا۔ اور اسی طرح ہر پولیس ایک انسان ہوتا ہے لیکن ہر انسان ایک پولیس نہیں ہوتا۔
 
[[تصویر:Aurangzeb_reading_the_Quran.jpg|thumb|left|شہنشاہ اورنگزیب]]