"مظفر آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درست
سطر 10:
نئی انیس رکنی کابینہ میں چودہ وزرا ، تین مشیر اور ایک معاون خصوصی کو شامل کیا گیا ہے۔ وزرا کے محکموں کا اعلان کل مسلم کانفرنس کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں کیا جا ے گا۔
جن ارکان اسمبلی کو کا بینہ مین شامل کیا گیا ان کے نام یہ ہیں۔
* راجہ نصیر، چوھدری یوسف ، صدیق بٹلی،ملک نواز، علی شان سونی،شفیق جرال، راجہ منصف داد ، چوھدری رخسار،نجیب نقی،مرتضیٰ گیلانی،عبد الرشید عباسی،اکبر ابراہیم، حا فظ احمد رضا اور قیوم نیازی جبکہ راجہ یا سین، طارق فاروق ، ناہید طارق، شمع ملک مشیر اور چوہدری اسماعیل وزیر اعظم آزاد کشمیر کے معاون خصوصی ہوں گے۔
نئی کابینہ میں فاروڈ بلاک سے صدیق بٹلی کو شامل کیا گیا ہے۔
یار رہے وزیر اعظم نے ریاست آزاد جموں و کشمیر کے عبوری آیئن ایکٹ انیس سو چوہتر کے تحت حا صل شدہ اختیارات کو استعمال کر تے ہوے وزرا کو جبکہ آزاد حکومت کے قواعد کار انیس سو پچاسی کے قاعدہ چھ اے کے تحت مشیروں کو ان کے عہدو ں سے سبکدوش کیا۔
کے تحت حا صل شدہ اختیارات کو استعمال کر تے ہوے وزرا کو جبکہ آزاد حکومت کے قواعد کار انیس سو پچاسی کے قاعدہ چھ اے کے تحت مشیروں کو ان کے عہدو ں سے سبکدوش کیا۔
 
==2005 زلزلہ==
 
 
[[Category:شہر (پاکستان)]]
[[زمرہ:آزاد کشمیر]]
[[زمرہ:شہر]]
{{نامکمل}}