"دولت آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ اندرونی ربط/روابط
±درستی اندرونی ربط/روابط
سطر 1:
[[اورنگ آباد]]، [[بھارت]] کا ایک تاریخی شہر۔ یہاں [[تیرہویں صدی|تیرہویں صدی عیسوی]] کا بنا ہوا ایک شاندار قلعہ ہے۔ اس کے علاوہ ترکی فن تعمیر کا بنا ہوا [[چاند مینار]] بھی خوبصورت عمارت ہے۔ پرانے زمانے میں اس کا نام دیوگری تھا۔ موجودہ نام دولت آباد [[محمد بن تغلق|سلطان محمد بن تغلق]] نے رکھا تھا۔ [[تغلق]] دور میں ہی [[دہلی]] کی پوری آبادی کو یہاں منتقل کرکے اس شہر کو دارالحکومت بنانے کی کوشش کی گئی۔ جس کی وجہ سے [[جنوبی ہند]] میں مسلم تہذیب اور زبان کے اثرات پہنچے۔
 
==छायाचित्रे==