"سلیمانکی ہیڈورکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 39.46.232.165 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس Naqvibot کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ایپ)
سطر 4:
قیام پاکستان کے بعد اس کالونی کے گردو نواح میں مزدور پیشہ افراد بھی آن بسے تھے لیکن 1988 کے سیلاب کے بعد ارد گرد کے گاؤں کے افراد بھی یہاں آن بسے ، یہاں کے وسیع و عریض جنگلات انسانوں سے بھر گئے ، ہیڈورکس سے پاک و ہند کے بارڈر تک کا علاقہ پاک رینجرز اور ورپاک آرمی کے قبضہ میں چلا گیا ،اور محکمہ انہار کی اہم عمارات بھی ۔ اب یہ ایک بے ہنگم آبادی والا علاقہ ہے اسکے ساتھ پاک آرمی اور رینجرز کی منظم چھاؤنیاں ہیں ۔ دریائے ستلج اب ایک نالے کی طرح بہتا ہے یہ مٹی اور ریت سے اٹ چکا ہے ۔ یہاں ہیڈ ورکس کے ساتھ ایک وسیع پارک بھی بنایا گیا ہے اسمیں ہرن، نیل گائے ، مور ، بندر وغیرہ بھی لوگوں کی تفریح و طبع کے لیے رکھے گئے ہیں لیکن اسکی ماضی والی خوبصورتی اور وسعت کہیں نظر نہیں آتی۔ یہاں بھانت بھانت کے لوگ آباد ہیں ۔ اور ہر طرف پر وحشت قسم کی گہما گہمی نظر آتی ہے.
 
اب صدیوں پرانا پل دوباره تعمیر هو رها هےجو پاک چین دوستی کی ایک مثال ھے یھاں سےانڈیاباڈراسته تھادھلی 440کلومیٹرکےفاصلےپرهےانڈیا جب یهاں حمله کرناچاهتا ھےالٹا لینےکےدینےپڑھتا ھے پاک فوج ذنده آباد پاکستان پائنده آباد
== مزید دیکھیے ==
* [[فہرست پاکستان کے بیراج اور ہیڈورکس]]
* [[فہرست پاکستان کی بند اور آبی ذخائر]]
 
{{پاکستان کے بیراج اور ہیڈورکس}}
 
[[زمرہ:پاکستان کے بند]]
[[زمرہ:جغرافیہ پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستان میں آبپاشی]]