"عبد الرحمٰن السدیس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں امام ہیں۔ وہ قرآن کریم کی بہترین تلاوت کے لیے دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں۔ ان کی کنیت ابو عبدالعزیز ہے جبکہ نام اور نسب کچھ یوں ہے:
[[Image:Abdul rahman al sudais.jpg|thumb|300px|امام کعبہ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس برطانیہ کی مسجد میں خطاب فرمارہے ہیں]]
 
شیخ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس مسجد الحرام مکہ مکرمہ میں امام ہیں۔ وہ قرآن کریم کی بہترین تلاوت کے لیے دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں۔ ان کی کنیت ابو عبدالعزیز ہے جبکہ نام اور نسب کچھ یوں ہے:
 
عبدالرحمٰن بن عبداللہ بن محمد بن عبدالعزیز بن محمد بن عبداللہ(السدیس) ہے۔
 
 
[[Image:Abdul rahman al sudais(2).jpg|thumb|300px|امام کعبہ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس]]
 
شیخ سدیس کا تعلق مشہور قبیلہ عنزۃ سے ہے۔ ان کا آبائی علاقہ سعودی عرب کے شہر القصیم ہے جبکہ ان کی ولادت ریاض شہر میں 1382 ھ میں ہوئی۔ الشیخ السدیس نے بچپن ہی میں ریاض کے ایک تعلیمی ادارے سے بارہ سال کی عمر میں قرآن کریم حفظ کیا۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم مثنٰی بن حارثہ ایلیمنٹری سکول ریاض میں حاصل کی، 1979 میں ریاض سائنٹفک انسٹی ٹیوٹ سے گریجویشن کی۔ 1983 میں ریاض یونیورسٹی سے شریعہ کی ڈگری حاصل کی۔ 1987 میں امام محمد بن سعود اسلامک یونیورسٹی سے ماسٹرز کیا جبکہ ڈاکٹریٹ کی سند 1995 میں ام القرٰی یونیورسٹی مکہ مکرمہ سے حاصل کی۔ عبدالرحمٰن السدیس اپنی خوبصورت آواز، اور قرآن کریم کی بہترین اور پراثر تلاوت کے لیے مشہور ہیں۔ ان کی دوسری وجہ شہرت وہ زوردار خطبے ہیں جو وہ امت مسلمہ کی حالت زار پر حرم مکی میں دیتے ہیں۔ 2007 میں الشیخ السدیس نے پاکستان کا دورہ کیا جہاں ان کا فقید المثال استقبال کیا گیا۔ عبدالرحمٰن السدیس کی آواز میں اللہ نے بڑا اثر رکھاہے۔ کم از کم دو افراد کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے پورا قرآن کریم صرف ان کی کیسٹس سے تلاوت سن کر حفظ کر لیا۔
 
[[Image:Abdul rahmanRahman alAl sudaisSudais(2).jpg|thumb|300px|امام کعبہ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس]]
 
[[Image:Abdul Rahman Al Sudais(3).jpg|thumb|300px|امام کعبہ ڈاکٹر عبدالرحمٰن السدیس]]
 
امام کعبہ نے 2004 میں برطانیہ کا دورہ کیا اور اس موقع پر انہوں نے قرات کے ساتھ تلاوت قرآن کریم ریکارڈ کروانے کا بھی کہا۔ تادم تحریر ان کی تلاوت کی قرات کے ساتھ ریکارڈنگ جاری ہے۔