"قائم الزاویہ (میٹرکس)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 02:16، 30 جولائی 2006ء

ایک مربع میٹرکس کو قائم الزاویہ کہتے ہیں اگر اس میٹرکس کا اُلٹ اس میٹرکس کا رُخ بدل کر حاصل ہو جائے، یعنی میٹرکس A قائم الزاویہ ہے اگر
جہاں I ایک شناخت میٹرکس ہے۔

دو میٹرکس کو آپس میں قایم الزاویہ کہا جاتا ہے اگر ان کی ضرب سے صفر میٹرکس حاصل ہو۔ ایک میٹرکس A اور ایک میٹرکس B قائم الزاویہ ہیں اگر اور


E=mc2     اردو ویکیپیڈیا پر ریاضی مساوات کو بائیں سے دائیں LTR پڑھیٔے     ریاضی علامات