"آستر" کے نسخوں کے درمیان فرق

52 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
(اضافہ سانچہ/سانچہ جات)
[[Fileملف:Esther haram.jpg|285px|thumb|left|ملکہ آستر، 1878 میں ایڈون لونگ کے تخیل کے مطابق.]]
 
'''آستر''' ایک خدا پرست [[یہودی]] خاتون تھی جسے [[ایران]] کی [[ملکہ]] بننے کا شرف حاصل ہوا۔ آستر کے چچا [[مردکی]] نے آستر کو پالا پوسا تھا اور اُس کی تربیت کی تھی۔<br>[[ہامان]] بادشاہ کا مشیر تھا لیکن [[یہودیوں]] کا جانی دشمن تھا۔ اُس نے بادشاہ سے یہودیوں کے قتل عام کا فرمان حاصل کر کے تمام [[صوبوں]] میں بھجوا دیا۔ [[مردکی]] کو اس سازش کا علم ہوا اور اُس نے ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کو ہامان کی سازش سے بچا لیا۔ ہامان بادشاہ کی نظر میں گر گیا اور [[پھانسی]] کی سزا پائی۔مردکی کو ہامان کی جگہ بادشاہ کا مشیر خاص مامور کیا گیا اور اپنی بھتیجی ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کے قتل عام کو رکوانے میں کامیاب ہوا۔
[[ہامان]] بادشاہ کا مشیر تھا لیکن [[یہودیوں]] کا جانی دشمن تھا۔ اُس نے بادشاہ سے یہودیوں کے قتل عام کا فرمان حاصل کر کے تمام [[صوبوں]] میں بھجوا دیا۔ [[مردکی]] کو اس سازش کا علم ہوا اور اُس نے ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کو ہامان کی سازش سے بچا لیا۔ ہامان بادشاہ کی نظر میں گر گیا اور [[پھانسی]] کی سزا پائی۔<br>
مردکی کو ہامان کی جگہ بادشاہ کا مشیر خاص مامور کیا گیا اور اپنی بھتیجی ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کے قتل عام کو رکوانے میں کامیاب ہوا۔ <br />
آستر کے نام سے[[کتاب مقدس]] کے [[عہد نامہ قدیم]] میں ایک [[کتاب آستر]] بھی ہے۔
 
== مزید دیکھئےدیکھے ==
*[[کتاب آستر]]
 
{{تناخ میں ابنیاء}}
{{عید پوریم حاشیہ}}
 
[[زمرہ:عبرانی بائبل میں مذکور خواتین]]
[[زمرہ:ایرانی یہودی]]
[[زمرہ:عبرانی بائبل میں انبیاء]]
 
[[زمرہ:شخصیات کتاب مقدس]]
[[زمرہ:شخصیات عہد قدیم]]