"محمد بن عبد اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← using AWB
(ٹیگ: القاب/تعظیمی الفاظ)
(ٹیگ: القاب ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 161:
 
دوسری لونڈی [[ریحانہ بنت زید]] تھیں۔ جو یہود کے قبیلہ بنی نضیر یا بنی قریظہ سے تعلق رکھتی تھیں۔ یہ بنو قریظہ کے قیدیو ں میں تھیں۔ رسول اللہﷺ نے انہیں اپنے لیے منتخب فرمایا تھا، اور وہ آپﷺ کے زیر دست تھیں۔ ان کے بارے میں بعض محققین کا خیال ہے کہ انہیں نبیﷺ نے بحیثیت لونڈی نہیں رکھا تھا بلکہ آزاد کر کے شادی کرلی تھی لیکن ابن قیم کی نظر میں پہلا قول راجح ہے۔ ابو عبیدہ نے ان دولونڈیوں کے علاوہ مزید دو لونڈیوں کا ذکر کیا ہے۔ جس میں سے ایک کا نام جمیلہ بتایا جاتا ہے ، جوکسی جنگ میں گرفتار ہوکر آئی تھیں۔ اور دوسری کوئی اور لونڈی تھیں جنہیں حضرت زینب بنت جحش نے آپ کو ہبہ کیا تھا۔<ref>زاد المعاد ۱/۲۹</ref>
==محمد {{درود}} کا خط، جنوں کے نام==
[[ملف:محمد(ص) کا خط، جنوں کے نام.jpg|thumb|450px|خضور {{درود}} کا خط مبارک، جنوں کے نام کی ایک تصویر]]
 
حضور {{درود}} کا خط، جنوں کے نام وہ خط ہے جو محمد {{درود}} نے [[حضرت علی]] سے [[جن|جنوں]] کے نام لکھوایا تھا ــ<ref>محمد {{درود}} کا خط، جنوں کے نام</ref>
 
== مشہور صحابہ ==