"حامد حسن قادری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ حوالہ جات، اضافہ مواد
(ٹیگ: القاب)
اضافہ اندرونی ربط/روابط
(ٹیگ: القاب)
سطر 35:
 
== حالات زندگی ==
حامد حسن قادری [[25 مارچ]]، [[1887ء]] کو بچھرایوں، [[مراد آباد ضلع]]، [[برطانوی ہندوستان]] میں پیدا ہوئے<ref name="پاکستان کرونیکل">ص 230، ''[[پاکستان کرونیکل]]''، [[عقیل عباس جعفری،جعفری]]، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء</ref><ref name="urdubandhan.com">[http://www.urdubandhan.com/bazm/viewtopic.php?t=6288 مولانا حامد حسن قادری کی ولادت پر تاثرات،سید انور جاوید ہاشمی ''اردو بندھن ویب'' بھارت]</ref><ref name="مولانا حامد حسن قادری سوانح حیات اور ادبی خدمات ">ص 7 ، ''مولانا حامد حسن قادری سوانح حیات اور ادبی خدمات (پی ایچ ڈی مقالہ)''، سید نور محمد سرور، جامعہ سندھ، 1978ء</ref>۔[[رامپور|ریاست رامپور]] میں واقع مدرسہ عالیہ سے علومِ شرقیہ السنہ یعنی اردو، فارسی اور عربی کے علوم میں دسترس حاصل کی۔ بعد ازاں اسٹیٹ ہائی اسکول [[رامپور]] سے میٹرک پاس کیا۔ [[پنجاب یونیورسٹی]] سے منشی فاضل اور اردو فاضل کے امتحانات پاس کرنے کے بعد ایف اے کیا۔ بڑودہ کالج اور اسلامیہ کالج [[اٹاوہ]] میں تدریس کی خدمات انجام دیں۔ [[1917ء]] میں بڑودہ سے ملازمت کو خیرباد کہہ کر حلیم مسلم کالج جیسے اہم ادارے میں تدریس کے بعد سینٹ جونز کالج، [[آگرہ]] میں پروفیسر مقرر ہوئے جہاں 25 سال تک اردو اور فارسی کی تدریسی خدمات انجام دیں۔ [[1952ء]] میں 65 سال کی عمر میں وہ صدر شعبہ اردو و فارسی ریٹائر ہوئے۔ [[1955ء]] میں انہوں نے [[پاکستان]] ہجرت کی اور [[کراچی]] میں مستقل سکونت اختیار کی۔<ref name="urdubandhan.com"/>
 
==ادبی خدمات ==