"ربڑ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م robot Adding: simple:Rubber
اضافہ
سطر 1:
[[Image:Latex dripping.JPG|thumb|200px|right|ربڑ کے درخت سے دہدھیہ مائع (Latex) نکالا جارہا ہے۔]]
Rubber
 
ربڑ (Rubber) : دودھیا مائع جو ایک خاص قسم کے درخت Hevea Brasiliesis کے تنے سے نکالا جاتا ہے اور جم کر ٹھوس شکل اختیار کر لیتا ہے۔ بہت لچک دار ہوتا ہے۔ بے شمار مصنوعات میں مستعمل ہے۔ یہ درخت کولمبس نے امریکا میں دریافت کیا ۔ وہاں سے یہ پودا انگلستان اور پھر سری لنکا ، سنگاپور اور ملایا پہنچا۔ اس کی اونچائی تقریباً ساٹھ فٹ ہوتی ہے۔ ان درختوں کی انڈونیشیا ، ملائیشیا ، سری لنکا، تھائی لینڈ ، اور ویت نام میں باقاعدہ کاشت کی جاتی ہے اور ان سے سالانہ تقریباً 28،27 لاکھ ٹن ربر حاصل ہوتا ہے۔ جبکہ عالمی کھپت اس سے کہیں زیادہ ہے ۔ چنانچہ اب بعض ممالک میں مصنوعی ربڑ تیار کیا جانے لگا ہے جو بعض اعتبار سے قدرتی ربڑ سے بہتر ہے۔ مصنوعی ربڑ تیار کرنے میں ریاست ہائے متحدہ امریکا سرفہرست ہے۔
 
==حوالہ جات==
{{Reflist}}
 
==بیرونی روابط==
*[http://www.irrdb.com/IRRDB/NaturalRubber/Default.htm International Rubber Research & Development Board]
*[http://www.rubberboard.org Rubber Board Of India]
 
[[Category:درخت]]
[[زمرہ:قدرتی اشیاء]]
 
[[ar:مطاط]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ربڑ»