"پاڑہ چنار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Shwaziri (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس 108.168.42.249 کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
م محمد افضل (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس Shwaziri کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
سطر 114:
== وقوع==
پاکستان کے وفاق کے زیر انتظام فاٹا کرم ایجنسی کا صدر مقام پاڑاچنار جو [[پشاور]] سے 80 میل کے فاصلے پر مغرب کی طرف کوہ سفید کے دامن میں واقع ہے۔ یہاں سے درہ پیوار سے ہو کر افغانستان کو راستہ جاتا ہے بلکہ درحقیقت میں پاڑا چنار کے تین اطراف میں افغانستان ہے اور صرف مشرق میں پاکستانی سرزمین ہے۔ شہر کا نام [[چنار]] کے درخت کی وجہ سے مشہور ہوا جو اب بھی موجود ہے۔ جس کے سائے تلے قبیلے کے لو آکر بیٹھتے تھے۔ بچہ سقہ جو افغانستان کا بادشاہ بنا تھا ۔ پاڑا چنار کے ایک بازار میں ماشکی کا کام کرتا رہا ۔ قدرتی مناظر اور دلکش ہیں۔ جب کہ لوگوں کی زیادہ تر تعداد ملک سے باہر ہونے کی وجہ سے یہاں تعلیم اور ترقی کی شرح بھی کافی بہتر رہی ہے۔ 1980 کے عشرے میں افغان جنگ میں مجاہدین نے پاڑا چنار کو ہی اپنا مزاحمتی گڑھ بنایا۔ 2005 کے بعد تو کئی سالوں تک پاکستان سے پاڑا چنار جانے والا راستہ بند رہا اور افغانستان کے راستے ایک لمبا چکر کاٹ کر ہی یہاں پہنچنا ممکن تھا۔
 
==قبائیل==
اکثریت [[طوری]] اور [[بنگش]] قبائیل کی ہیں۔ [[طوری]] عرصہ دراز سے یہی آباد ہیں۔ جبکہ [[بنگش]] قبائیل [[افغانستان]] سے آکر یہاں آباد ھوگئے۔
 
==قبائیل==