"مدر انڈیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20:
}}
 
مدر انڈیا 1957[[1957ء]] میں بنائی گئی ایک بھارتی ہندی/اردو سبق آموز ڈراما فلم تھی جسے [[محبوب خان|محبوب عالم]] نے تخلیق کیا تھا اس فلم کے اہم کرداروں میں نرگس،سنیل[[نرگس دت،راجندرادت|نرگس]]، [[سنیل دت]]، راجندرا کمار اور [[راج کمار]] شامل تھے۔یہتھے۔ یہ 1940[[1940ء]] کی فلم عورت کو دوبارہ تخلیق کر کے سامنے لائی گئی تھی جس میں ایک عورت اپنے شوہر کے مرنے کے بعد اپنے دو بچوں کے ساتھ غربت اور ادھار چکانے کے کے لئے معاشرے سے لڑتی ہے اس دوران اسے کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔اس محنت مشقت کے باوجود یہ عورت اخلاقی طور پر بھارتی معاشرے کی ایک مثالی دیوی کے مانند کام کرتی ہے۔
 
اس فلم کا عنوان امریکی 1927[[1927ء]] کی کتاب مدرانڈیا کو دیکھ کر رکھا گیا تھا اس کتاب میں بھارتی عورت ک غلط تصویر کھینچی گئی تھی۔اسےتھی۔ اسے ممبئی کے محبوب سٹودیو میں شوٹ کیا گیا جب کہ فلم کی شوٹنگ گجرات، مہاراشٹرا اور اتر پردیش میں کی گئی۔اسگئی۔ اس فلم نے بھارتی سینما میں مغربی طرز موسیقی کی ابتداء کی۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
== بیرونی روابط ==
* {{آئی ایم ڈی بی عنوان|0050188|Mother India}}
* {{tcmdb title|84022|Mother India}}
* {{آل مووی عنوان|133319|Mother India}}
* {{روٹن ٹماٹوز|mother_india|Mother India}}
* [http://www.bollywoodhungama.com/movies/cast/1865/index.html ''Mother India''] at [[بالی وڈ ہنگامہ]]
 
 
اس فلم کا عنوان امریکی 1927 کی کتاب مدرانڈیا کو دیکھ کر رکھا گیا تھا اس کتاب میں بھارتی عورت ک غلط تصویر کھینچی گئی تھی۔اسے ممبئی کے محبوب سٹودیو میں شوٹ کیا گیا جب کہ فلم کی شوٹنگ گجرات، مہاراشٹرا اور اتر پردیش میں کی گئی۔اس فلم نے بھارتی سینما میں مغربی طرز موسیقی کی ابتداء کی۔
[[زمرہ:1950ء کی دہائی کی ہندی فلمیں]]
[[زمرہ:ہندی فلمیں]]