"زیدیہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
(ٹیگ: القاب)
سطر 14:
یہ فرقہ اہل سنت کے بہت نزدیک ہے۔اس فرقہ کے لوگ صحابہ کرام پر تبراء کو جائز نہیں سمجھتے،تقیہ کے قائل بھی نہیں۔اس کے علاوہ یہ لوگ خلفائے راشدین کا نام بھی احترام سے لیتے ہیں البتہ امیر معاویہ اور طلحہ و زبیر سے متعلق بعض ان کے کفر کے قائل ہیں اور بعج زیدی ان اصحاب کو فاسق سمجھتے ہیں۔سب و شتم کے بھی سخت مخالف ہیں۔
وضو میں یہ لوگ اہل سنت حضرات کی طرح پاؤں دھونے کے قائل ہیں۔
اہل تشیع اچنااثناء عشری کی طرح نماز میں قنوت نہیں پڑھتے،اور سجدگاہ بھی نہیں رکھتے۔
اہل سنت حضرات کی طرح سلام پھیرتے ہیں۔
نکاح متعہ کو حرام سمجھتے ہیں۔
امام مھدیمہدی سے متعلق زیدی عقیدہ یہی ہے کہ ان کی پیدائش نہیں ہوئی بلکہ قرب قیامت ان کی پیدائش ہوگی اور ان کی حکومت ھوگی۔
 
== اثنا عشری سے مطابقت ==
اس فرقے میں عقائد میں اثنا عشری سے مطابقت ہونے کے ساتھ ساتھ اذان میں بھی یہ لوگ "حی علی خیر العمل "پرھتے ہیں۔البتہ اس فرقہ کے لوگ،اذان میں"اشھد ان علیا ولی اللہ" نہیں پڑھتے۔نماز میں ہاتھ چھوڑ کر پڑھتے ہیں۔ یہ لوگ اثنا عشری کی طرح نھج البلاغہ اور صحیفہ سجادیہ کو مانتے ہیں۔