"رزاق خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: تصغیر|رزاق خان بالی وڈ کے معروف مزاحیہ اداکار ۔ جنہوں نے مہرہ، راجہ ہندوستانی، ع...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 07:54، 12 جون 2016ء

بالی وڈ کے معروف مزاحیہ اداکار ۔ جنہوں نے مہرہ، راجہ ہندوستانی، عشق، ہیرا پھیری ، 'ہیلو برادر'، 'جورو کا غلام', ٰبادشاہ' 'کیا کول ہیں ہم اور بھاگم بھاگ جیسی فلموں میں کام کیا ۔ اداکار رزاق خان نے بولی وڈ میں اپنے سفر کا آغاز 1993 کی فلم ٰروپ کی رانی جوروں کا راجہ' سے کیا تھا جس کے بعد وہ اپنے کیرئیر میں 90 سے زائد فلموں میں جلوہ گر ہوئے۔ یکم جون 2016ء کو ممبئی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

رزاق خان