"ٹونی کوزیئر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: Tony Cozier ویسٹ انڈیز کے کرکٹ کمنٹیٹر ۔1940ء کو برج ٹاون میں پیدا ہوئے۔ ٹونی کوزیئر کے والد بھی صحافت سے...
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
Tony Cozier
[[ویسٹ انڈیز]] کے کرکٹ کمنٹیٹر ۔1940ء کو برج ٹاون میں پیدا ہوئے۔ ٹونی کوزیئر کے والد بھی صحافت سے منسلک تھے۔ انھوں نے [[کینیڈا ]]کے شہر اوٹاوا کی کارلٹن یونیورسٹی سے صحافت کی تعلیم حاصل کی تھی اور سنہ 1958 میں ویسٹ انڈیز میں کمنٹری اور مضامین نگاری کا آغاز کیا تھا۔ٹونی نے سنہ 1966 میں بی بی سی ٹیسٹ میچ سپیشل میں پہلی بار کمنٹری کی ۔دسمبر 2011 میں انھیں میرلبورن کرکٹ کلب کی اعزازی رکنیت دی گئی تھی اور بارباڈوس کے کینسنگٹن اوول میں میڈیا سینٹر کو ان کے نام سے منسوب کیا گیا۔ مئی 2016ء کو انتقال ہوا۔
[[زمرہ:کرکٹ]]
[[زمرہ:کرکٹ کمنٹیٹر]]