"قتل عثمان بن عفان" کے نسخوں کے درمیان فرق

←‏پس منظر: اضافہ مواد
(←‏پس منظر: اضافہ مواد (ترمیم بذریعہ مستند حوالہ))
(←‏پس منظر: اضافہ مواد)
 
== پس منظر ==
تیسرے خلیفہ، عثمان بن عفان کے قتل کی، کئی وجوہات تھیں، [[ابن سبا]] یہ متنازع شخصیت کا اس میں نام لیا جاتا ہے، جس نے سازش کی بنیاد رکھی، اور جھوٹے مکتوبات سے خلیفہ و گورنروں میں غلط فہمیاں پیدا کیں، خلیفہ کے کچھ رشتہ داروں کو جو عہدوں پر فائز تھے، ان کا حوالہ دیا جاتا کہ خلیفہ نے اپنے رشتہ داروں کو ہم پر مسلط کر دیا ہے، ان کو ہٹایا جائے، اس کے ساتھ ہی اندر اندر علی ابن ابی طالب کو مظلوم شخصیت بنا کر پیش کیا جانے لگا، جن کو خلافت سے تینوں پہلے خلفاء نے دور رکھا، جب کہ وہ ہی خلافت کے اصل حق دار تھے۔
تیسرے خلیفہ، عثمان بن عفان کے قتل کے، کئی وجوہات کی وجہ سے بلوائیوں نے محاصرہ کیا ہوا تھا۔
 
== قتل ==