"جان تھامسن پلیٹس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
قطعے کا اضافہ
سطر 17:
}}
'''جان تھامپسن پلاٹس''' [[جامعہ اوکسفرڈ]] میں فارسی کے اسکالر اور مدرس تھے۔ [[فارسی زبان]] کے قواعد پر ان کی تحریر کافی مشہور ہوئی۔ انہوں نے [[گلستان سعدی]] کا انگریزی ترجمہ کیا۔ اسی طرح انہوں نے اردو قواعد، اردو اور روایتی ہندی لغت پر بھی کام کیا۔
 
==خاندان==
جان تھامپسن، رابرٹ پلاٹس کے دوسرے فرزند تھے۔ والد کی بے وقت موت سے ان کی ماں اور وسیع خاندان کو مالی مشکلات پیش آئے تھے۔
[[زمرہ:1830ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1904ء کی وفیات]]