"خدیجہ بنت خویلد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستی املا
(ٹیگ: القاب)
درستی املا
سطر 2:
| الاسم = خديجہ بنت خويلد
| صورة = Khadijah.png
| تعليق = تخطيطخطاطی اسم خديجةخديجہ بنت خويلدخويلد، بالخطعربی العَربيمیں
| ألقاب = أُمام المؤمنين، الطاهرة، أُمام هند
| تاريخ_الولادة = 68 ق.هـقبل ہجرت [[556ء]]
| مكان_الولادة = [[مکہ مکرمہ]]
| تاريخ_الوفاة = 3 ق.هـقبل ہجرت [[620ء]]
| مكان_الوفاة = [[مکہ مکرمہ]]
| مبجل(ة)_في = [[اسلام]]: [[اہل سنت و جماعت]]، [[شيعہشیعہ اثناعشرياثناعشری]]، [[اباضیہ]]، [[دروز]]، [[زیدیہ]] اور [[مسلمان|اور تمام مسلمان]]
| المقام_الرئيسي = [[جنت المعلیٰ]]، الحجون، [[مکہ مکرمہ]]
| رموز =
سطر 14:
* '''والد:''' [[خويلد بن اسد]]
*'''والدہ:''' فاطمة بنت زائدة بن الأصم
*'''بھائی اور بہنیں:''' [[العوام بن خويلد]]، [[حزام بن خويلد]]، [[نوفل بن خويلد]]، عمرو بن خويلد، [[هالةہالہ بنت خويلدخویلد]]
*'''خاوند:''' عتيق بن عابد المخزومي،المخزومی، أبيابی هالةہالہ بن النباش بن زرارة التميمي،التميمی، الرسول [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم]] بن عبد الله
* '''اولاد:''' ہند بن ابی ہالہ، ہالہ بن ابی ہالہ، ہند بنت عتيق، [[القاسمقاسم بن محمد|القاسم]]، [[عبد اللهعبداللہ بن محمد|عبد الله]]، [[زينبزینب بنت محمد|زينب]]، [[أمام كلثومکلثوم بنت محمد|أمام كلثوم]]، [[رقيةرقيہ بنت محمد|رقيةرقيہ]] اور [[فاطمةفاطمہ بنت محمد|فاطمةزھرا]]
}}
'''خدیجہ بنت خویلد'''، [[مکہ]] کی ایک معزز، مالدار، عالی نسب خاتون جن کا تعلق عرب کے قبیلے [[قریش]] سے تھا۔ جو حسن صورت و سیرت کے لحاظ سے "طاہرہ" کے لقب سے مشہور تھیں۔ انھوں نے حضرت [[محمد]] {{درود}} کو تجارتی کاروبار میں شریک کیا اور کئی مرتبہ اپنا سامانِ تجارت دے کر بیرون ملک بھیجا۔ وہ آپ {{درود}} کی تاجرانہ حکمت، دیانت، صداقت، محنت اور اعلی اخلاق سے اتنی متاثر ہوئیں کہ آپ نے حضور {{درود}} کو شادی کا پیغام بھجوایا۔ جس کو حضور {{درود}} نے اپنے بڑوں کے مشورے سے قبول فرمایا۔ اس وقت ان کی عمر چاليس سال تھی جبکہ حضور {{درود}} صرف پچیس سال کے تھے۔ حضرت خدیجہ نے سب سے پہلے [[اسلام]] قبول کیا اور پہلی ام المومنین ہونے کی سعادت حاصل کی۔