"جان تھامسن پلیٹس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 33:
[[File:Bostan-e-Sadi.jpg|thumb|بوستان سعدی کا سرورق]]
جان تھامپسن نے [[گلستان سعدی]] کا ترجمہ کیا تھا۔ اس کے دو ایڈیشن [[1871ء]] اور [[1873ء]] میں شائع ہوئے۔ اس میں فارسی متن کے الفاظ کو [[حروف تہجی]] کے اعتبار ترتیب دیے گئے تھے اور انگریزی میں تشریحات اور تلفظ فراہم کیے گئے تھے۔ اس کے بعد ایلیکزینڈر روجرس کی شرکت کے ساتھ انہوں نے سعدی کے [[بوستان سعدی|بوستان]] کا ترجمہ [[1891ء]] میں کیا تھا۔ ناشر نے فوٹو لیتھوگرافی کے ذریعے ایک ایسا مسودہ چھاپا جو کہ [[1871ء]] اور [[1872ء]] کے ہندوستان کے ایک پیشہ ورانہ خطاط کا تیار کردہ تھا۔ جان تھامپسن نے اردو اور روایتی ہندی کی ایک لغت [[1884ء]] میں چھپوائی جس میں 50,000 الفاظ شامل تھے۔ اس میں ہر لفظ نستعلیق، [[دیوناگری]] اور رومن رسم الخط میں چھپا تھا، جس کے بعد نحوی تشریح اور انگریزی متبادل دیے گئے تھے۔ وہ فارسی قواعد پر بھی کام کیے تھے، مگر ان کی زندگی میں صرف پہلا حصہ چھپا۔ [[12 ستمبر]] [[1904ء]] کو جان تھامپسن کی اجانک موت کے بعد ان کے دوست جارج ایس اے رینکنگ ([[1854ء]]-[[1934ء]]) نے پہلا حصے کی نظرثانی کا کام کیا اور دوسرے حصے یعنی زبان کی ترتیب پر کام کیا۔
 
==انتقال==
جیساکہ اوپر کے قطعے میں مذکور ہے، 12 ستمبر 1904ء کو جان تھامپسن پلاٹس کا انتقال ہوگیا۔ [[26 ستمبر]] 1904ء کو جان تھامپسن کو وولورکوٹ قبرستان میں دفیایا گیا جو کہ آکسفورڈ کے قریب ہے۔
 
[[زمرہ:1830ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1904ء کی وفیات]]