"رمل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
رمل مطلب ریت ہے یے ایک ایسا علم ہے جو قدیم زمانے مین ریت پر کچھ نقطے یا ڈآٹس کی مدد سے کیا جاتا تھا جس سے ہر سوال کا جواب مل جاتا تھا سب سے پہلے...
(ٹیگ: القاب حذف حوالہ جات ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
[[لغوی معنی]] قدم نزدیک نزدیک رکھنا۔ اور مونڈھوں کو ہلانا۔ یہ [[حج]] کی [[سنت]] ہے یہ صرف مردوں کیلئے ہے عورتیں مستثنیٰ ہیں۔ہیں۔رمل کا مطللب ہے ریت یے ایک ایسا علم ہے جو سب سے پہلے حضرت آدم پر نازل ہوا تہا اور اس علم مین ریت پے کچھ نقطے یا ڈاٹس بناے جاتے ہین جس مختلف سوالون کے جواب مل سکتے ہین.
 
ایک طواف میں سات چکر ہوتے ہیں،پہلے طواف میں تین چکروں میں سینہ تان کر اکڑتے ہوئے بہادری دکھاتے ہوئے چلنا(رمل کہلاتا ہے)،بقیہ چار چکروں میں معمولی رفتار پر چلنا سنت ہے۔<ref>مرآۃ المناجیح شرح مشکوۃ المصابیح جلد چہارم صفحہ179،مفتی احمد یار خان نعیمی،نعیمی کتب خانہ گجرات</ref>
سطر 8:
رَمَل صرف تین پہلے پھیروں میں سنت ہے ساتوں میں کرنا مکروہ لہٰذا اگر پہلے میں نہ کیا تو صرف دوسرے اور تیسرے میں کرے اور پہلے تین میں نہ کیا تو باقی چار میں نہ کرے ، اگر بھیڑ کی وجہ سے رَمَل کا موقع نہ ملے تو رَمَل کی خاطر نہ رکے، بلا رَمَل طواف کرلے اور جہاں جہاں موقع ہاتھ آئے اُتنی دور رمل کرلے اور اگر ابھی شروع نہیں کیا ہے اور جانتا ہے کہ بھیڑ کی وجہ سے رَمَل نہ کرسکے گا اور یہ بھی معلوم ہے کہ ٹھہرنے سے موقع مل جائے گا تو انتظار کرے۔ <ref>''الدرالمختار'' و ''ردالمحتار''، کتاب الحج، مطلب فی طواف القدوم</ref>
 
رَمَل اس طواف میں سنت ہے جس کے بعد سعی ہو، لہٰذا اگر [[طواف قدوم|طوافِ قدوم]] کے بعد کی سعی [[طواف افاضہ|طوافِ زیارت]] تک مؤخر کرے تو طوافِ قدوم میں رَمَل نہیں۔ <ref>''الفتاوی الھندیۃ''، کتاب المناسک، الباب الخامس في کیفیۃ اداء الحج</ref>
 
==حوالہ جات==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/رمل»