"28 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م ←‏واقعات: clean up, replaced: ← (2) using AWB
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
* [[1886]] -امریکی مجسمہ آزادی کو امریکی صدر گرور کلیولینڈ نے باظابطہ سرکاری طور پر مخصوص کیا۔
* [[1972ء]] - صدرِ [[پاکستان]] [[ذوالفقار علی بھٹو]] نے [[کراچی]] میں ملک کے پہلے نیوکلیئرپاور پلانٹ"KNUP[[کراچی نیوکلیئرپاور پلانٹ]]" کا افتتاح کیا۔
* [[1886ء]] - امریکی صدر گرووَر کلیو لینڈ کواسٹیچو آف لبرٹی تحفے میں دیا گیا
<ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1947ء]] - تقریباً اسی ہزارمہاجرین پیدل واہگہ پہنچے اورانیس ہزار تین سو کی تعداد لاہور میں والٹن کیمپ پہنچی <ref name=uc/>
* [[1948ء]] - اسرائیل کا جھنڈا ا پنایا گیا <ref name=uc/>
* [[1954ء]] - امریکی مصنف ارنسٹ ہمنگو ے کو ادب کا نوبل انعام دیا گیا <ref name=uc/>
* [[1984ء]] - امریکی صدر رونالڈریگن نے اپنے خط میں پاکستان کے صدر جنرل ضیاء الحق کو سرحد پار در اندازیِ سے بچاؤ کے لیے مدد کی یقین دہانی کرائی <ref name=uc/>
 
 
 
== ولادت ==
سطر 14 ⟵ 22:
 
== تعطیلات و تہوار ==
 
 
==حوالہ جات==
<references/>
{{حوالہ جات |گروپ=uc,nyt,bbc,nb,enwk}}
 
 
 
{{مہینے}}