حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏سانچہ: تبصرہ
م Archiving
سطر 10:
::::::::'''[[تبادلۂ خیال صارف:مجتبیٰ/ڈبہ|ڈبہ]]'''
----
 
== املا ==
 
Obaid Raza، مصمون نہیں مضمون ہوتا ہے ــ اور اصافہ نہیں اضافہ ہوتا ہے ــ اور میں ہوتا ہے مین نہیں ہوتا ــ اپنا پیغام پڑہیں ــ–– مجتبیٰ 09:25, 15 جون 2016 (م ع و)
میری پوری عبارت میں میں کا لفظ 9 بار اور مضمون کا لفظ 7 بار آیا، صرف ایک بار مصمون اور ایک بار مین لکھا گیا (غلطی کی وجہ سے نہ کہ میں اسے درست املا سمجھ رہا ہوں، جیسے کہ آپ کا معاملہ ہے، آج بھی اور کل بھی آپ نے البتہ کو البطہ لکھا ہے، البتہ معذرت)--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 09:35, 15 جون 2016 (م ع و)
::پڑھیں ہوتا ہے یا پڑہیں؟--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 09:39, 15 جون 2016 ([[UTC|م ع و]])
 
== جاٹوں کا الگ ویکیپیڈیا ==
چونکہ آپ کی دلچسپی کا ایک موضوع جاٹ قوم اور ثقافت ہے، آپ اس ویکی پر تعاون کرنے کے بارے میں بھی سوچ سکتے ہیں:
 
http://www.jatland.com/home/Main_Page
 
--[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 13:21, 15 جون 2016 ([[UTC|م ع و]])
 
[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل]] بہت شکریہ بتانے کا ــ '''––''' [[صارف:مجتبیٰ|<font style="color:#009900;text-shadow: #009900 0.1em 0.1em 0.1em;" face="Alawi-3-1" size="4.5">'''مجتبیٰ'''</font>]] [[تبادلۂ خیال صارف:مجتبیٰ|<font style="color: #999999;" face="Alawi-3-1" size="1">'''(بات کریں!)'''</font>]] 16:59, 15 جون 2016 ([[UTC|م ع و]])
 
== سانچہ ==
 
آپ کو کئی بار کہا گيا ہے کہ، ابھی آپ کو بہت ساری چیزوں کی سمجھ نہیں، اس لیے سانچوں میں ترمیم کرنے سے گریز کر یں، مگر آپ تو جیسے بات سنتی ہی نہیں، سانچہ Quote اور سانچہ قول دونوں الگ الگ چیزیں ہیں، جن کو آپ نے ایک کر دیا، سانچہ:Quote دیگر کئی سانچوں کے اندر بھی استعمال ہو رہا ہے۔ احتیاط کریں، اسی میں ہم سب کی بھلائی ہے۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 06:23, 16 جون 2016 ([[UTC|م ع و]])
 
 
صحیح '''––''' [[صارف:مجتبیٰ|<font style="color:#009900;text-shadow: #009900 0.1em 0.1em 0.1em;" face="Alawi-3-1" size="4.5">'''مجتبیٰ'''</font>]] [[تبادلۂ خیال صارف:مجتبیٰ|<font style="color: #999999;" face="Alawi-3-1" size="1">'''(بات کریں!)'''</font>]] 06:29, 16 جون 2016 ([[UTC|م ع و]])
:ادھر آپ نے کہا، صحیح، ادھر آپ نے دوبارہ فورا ہی ان سانچوں میں پھر ترمیم شروع کر دی۔ دو گھنٹے بعد جب آئیں، تو احتیاط کریں، اب آپ پر مستقل پابندی لگ سکتی ہے۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 06:41, 16 جون 2016 ([[UTC|م ع و]])