"مڈغاسکر" کے نسخوں کے درمیان فرق

316 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
Obaid Raza (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 2113236 ویں ترمیم کا استرجع۔
(مجتبیٰ (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 2113214 ویں ترمیم کا استرجع۔، درستی املا)
(Obaid Raza (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 2113236 ویں ترمیم کا استرجع۔)
{{خانۂ معلومات ملک
|مقامی_نام = Repoblikan’i Madagasikara<br />République de Madagascar<br />جمہوریہ مڈغاسکر(مداغاسکاغ)
|روايتی_لمبا_نام = مڈغاسکر(مداغاسکاغ)
|عمومی_نام = مڈغاسکر(مداغاسکاغ)
|پرچم_تصویر = Flag of Madagascar Flag_of_Madagascar.svg
|نشان_امتیاز_تصویر = Coat of arms of Madagascar.svg
|نشان_امتیاز_قسم =
|قومی_شعار = Tanindrazana, Fahafahana, Fandrosoana<br /><center>(اجداد کا وطن، آزادی، ترقی)</center>
|تسلیمشدہ_واقعات = - تاریخِ آزادی
|تسلیمشدہ_تواریخ = فرانس سے<br />26 جون 1960ء
|یویو_رکنیت_تاریخ =
|رقبہ_مقدار = 587041
|رقبہ_ = 587041
'''مڈگاسكر'''، (پرانا نام: '''مالاگاسي''') [[بحر ہند]] میں [[افریقہ]] کے مشرقی طرف واقع جزائر پر مشتمل ملک ہے. اہم جزائر، جسے مڈگاسكر(مداغاسکاغ) کہا جاتا ہے دنیا کا چوتھا سب سے بڑا [[جزیرہ]] ہے. اس ملک کی دو تہائی آبادی بین الاقوامی خط افلاس (1.25 امریکی ڈالر روزانہ) سے نیچے زندگی بسر کر رہی ہے. اس کا دارلحکومت [[اینٹانانیریو]]('''انتانان آری وو''') ہے۔ اس لیے سرکاری زبان فرانسیسی اور مالاگاسی ہے۔
'''مڈغاسکر(مداغاسکاغ)''' میںجس میں بڑی مقدار میں پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت موجود ہوتی ہے۔ مڈغاسکر(مداغاسکاغ) میں پایا جانے والا [[باﺅ باب]] نامی درخت کو خاص اہمیت حاصل ہے۔اس دیوہیکل درخت کو پانی ذخیرہ کرنے کی قوت کی وجہ سے جزیرہ مڈغاسکر(مداغاسکاغ)کا خزانہ بھی کہا جاتا ہے۔ [[باﺅباب]] درختوں کی یہاں آٹھ اقسام پائی جاتی ہیں۔ مزیدار بات یہ ہے کہ پانی ذخیرہ کرنے والا یہ درخت مڈغاسکر(مداغاسکاغ) کی بنجر زمینوں پر نمو پاتا ہے۔ اس کا تنا بوتل نما ہوتا ہے جس میں بڑی مقدار میں پانی جمع رہتا ہے۔ایک اندازے کے مطابق اس درخت کے تنے میں ایک لاکھ بیس ہزار لیٹر پانی جمع کرنے کی گنجائش ہوتی ہے، جو کہ اس بنجر علاقے میں انسانوں اور جنگلی حیات کے لیے زندگی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ اس درخت کی ایک اور بات جو حیرت انگیز ہے، وہ یہ کہ اس کی جڑیں زمین سے باہر ہوا میں ہوتی ہیں۔
==تاریخ==
== جغرافیہ ==
===قدیم تاریخ===
[[ملف:Madagascar sat.png|300px|'''مڈغاسکر''' کا خلائ منطر آسمان سےــ]]
 
===۱۹ویں سدی===
 
===۲۰ویں سدی===
۲۰ویں سدی (بیسویں سدی) میں مڈغاسکر پر [[فرانسسی لوگ|فرانسسی یوں]] کی [[حکومت]] تھی ــ اُس کے بعد ۲۰ویں سدی میں ہی مڈغاسکر آزاد ہوا ــ
== جغرافیہ ==
[[ملف:Madagascar satMadagascar_sat.png|300px|'''مڈغاسکر''' کا خلائ منطر آسمان سےــ]]
 
'''مڈغاسکر''' ایک [[جزیرہ]] ملک ہےــ جو [[افریقہ]] کے مشرکی حصہ میں موجود ہےــ اس کا رکبعہ (تقریباً) '''۵۸۷،۰۰۰''' کلومیٹر ہے ــ
 
'''مڈغاسکر''' پانچ بڑے [[جغرافیہ|جغرافیائی]] خطوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے : '''مشرقی ساحل ، تصاراتنانا میسِف ، مرکزی پہاڑوں ، مغربی کنارے ، اور جنوب مغرب''' ــ
[[ملفFile:Madagascar topo.jpg|thumb|10000px|left|زمینی مہفوف اور بلندی و نیچائ نقشہ]]
 
'''مڈگاسکر''' میں [[پہاڑ]] بھی موجود ہیں اور میدان بھی ــ
=== موسم ===
[[ملفFile:Madagascar map of Köppen climate classification.svg|thumb|موسمی نقشہ]]
 
'''مڈغاسکر''' میں زیادہ تر دو موسم پائے جاتے ہیں: '''خشکی''' اور '''برسات''' ــ دراصل گرمی کا موسم [[برسات]] کا ہوتا ہے اور خشکی کا موسم سردی کہلاتا ہےــ
 
== تقسیم ==
{| class="wikitable sortable" style="margin: 1em auto 1em auto;"
|+ '''علاقہ جات اور سابقہ صوبے<ref>{{cite book | first = Eliane | last = Ralison | first2 = Frans | last2 = Goossens | editor-last = World Food Programme | title = Madagascar: profile des marches pour les evaluations d'urgence de la securite alimentaire | series = Strengthening Emergency Needs Assessment Capacity | date = January 2006 | page = 3 | place = Rome, Italy | publisher = Katholieke Universiteit Leuven | url = http://documents.wfp.org/stellent/groups/public/documents/ena/wfp086538.pdf |accessdate =14 January 2012 | archiveurl = http://www.webcitation.org/64jbiYSCf | archivedate = 14 January 2012 |language=fr}}</ref> '''
* [http://www.madagascar.gov.mg/ Government of Madagascar] (official website) {{fr}}
* [http://www.bbc.co.uk/news/world-africa-13861843 Country Profile] from [[BBC News]]
* {{CIA World FactbookCIA_World_Factbook link|ma|Madagascar}}
* {{dmoz|Regional/Africa/Madagascar}}
* [http://ucblibraries.colorado.edu/govpubs/for/madagascar.htm Madagascar] from ''UCB Libraries GovPubs''
(مداغاسکاغ)
 
== حوالا جات ==
{{reflist}}
 
1,612

ترامیم