حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏۲۰ویں سدی: درستی املا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 19:
:یہ آپ کی تحریر تھی، جسے استرجع کیا گیا، جب بھی کوئی آپ کی تحریر استرجع کرتا ہے تو کوئی وجہ ہوتی ہے، اس سے پہلے وجہ معلوم کر لیں، یا حالیہ تبدیلیوں میں دیکھیں کہ اس نے ترمیم کے ساتھ کیا وجہ لکھی ہے۔
اردو ویکی پر ۱۹، ۲۰ والے اعداد استعمال نہیں ہوتے، 19، 20، ۲۰ویں کو اردو ویکی پر قبول نہیں کیا گیا، اس لیے 20 ویں یا ۲۰ویں لکھنے سے گریز کریں، صدی او آپ نے سدی لکھا ہوا ہے، 5 جگہ، [[فرانسیسی]] کو فرانسسی اور فرانسسی یوں، اُس کی جگہ اس ہونا چاہیے، زیر کے ساتھ۔ اب ایک جملے میں اگر 12 غلطیاں ہوں، تو کیا ہم استرجع کریں یا نہیں؟--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 13:00, 21 جون 2016 ([[UTC|م ع و]])
 
[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]]، معاف کر دیں، مگر پھر Edit Summary پر لکھ دیا کریں تاکہ میں پڑھ کر دوبارہ وہی ترمیم نہ کروں یا درست املا سے کروں ــ '''––''' [[صارف:مجتبیٰ|<font style="color:#009900;text-shadow: #009900 0.1em 0.1em 0.1em;" face="Alawi-3-1" size="4.5">'''مجتبیٰ'''</font>]] [[تبادلۂ خیال صارف:مجتبیٰ|<font style="color: #999999;" face="Alawi-3-1" size="1">'''(بات کریں!)'''</font>]] 14:22, 21 جون 2016 ([[UTC|م ع و]])