"سونار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ تصویر/تصاویر
اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 1:
[[File:Sonar pings.ogg|thumb|سونار کی آواز]]
[[ملف:Miinitraaleri "Virsaitis" vrakk.jpg|250px|تصغیر|سونار کا استعمال]]
'''سونار''' {{انگریزی نام|sonar}}، ریڈار سے مشابہ آلہ جس سے غرقاب آبدوزوں، بارودی سرنگوں یا مچھلیوں کے جھنڈ کا پتا لگایا جاتا ہے، [[پانی]] کی گہرائی کی پیمایش کی جاتی ہے اور مواصلات کا کام لیاجاتا ہے، یہ آواز کی لہروں کے اخراج اور ان کی غرق شدہ اشیا سے ٹکرا کر آنے والی صدائے بازگشت کے اصول پر کام کرتا ہے۔