"اکبر نامہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 3:
'''اکبر نامہ''' ایک کتاب ہے جس کو [[ابوالفضل]] نے لکھا ہے۔اس کتاب میں [[مغل]] شہنشاہ [[اکبر اعظم]] کے زندگی کے احوال و قصہ ہے۔یہ کتاب [[فارسی زبان]] میں لکھی گئی تھی۔ اس کتاب کی تین جلدیں ہیں ۔پہلی جِلد [[تیمور]]،[[بابر]] اور [[ہمایوں]] وغیرہ کے دور اور خاندان کو بیان کرتی ہے۔ اور دوسری جِلد (آئینِ اکبری) اور تیسری جلد اکبر کے زمانے تا [[مرگ]] تک کو بیان کرتی ہے.
 
[[زمرہ:بھارتی سوانح حیات]]
[[زمرہ:1590ء کی دہائی کی کتابیں]]
[[زمرہ:بھارت سے متعلق تاریخی کتب]]