"ویکیپیڈیا:چائے خانہ/سوالات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏تصویر: صارف نام/دستخط
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 40:
‏[[مستان خان]]
:پہلی بات تو یہ کہ، تصویر آپ کہاں سے حاصل کر کے کامنز پر اپلوڈ کرتے ہیں؟، کیا اس تصویر کے حقوق (کہ اس کا استعمال کون کون کر سکتا ہے، کہاں کہاں کر سکتا ہے، تصویر کا اصل خالق/مالک کون ہے) آپ کے پاس ہیں، اگر تو آپ انٹرنیٹ سے تصویر لے کر وہاں اپلوڈ کر دیتے ہیں تو، یہ غلط ہے، آپ خود اچھے سے کیمرے سے تصویر لیں اور اسے اپلوڈ کر کے دیکھیں< فیس بک، اورسماجی روابط کی تصویر ہر گز استعمال نہ کریں، ہاں فلکر نام ویب سائٹ پر بعض تصاویر آزاد ہوتی ہیں، ان سے جو کسی مضمون میں لگ سکتی ہو، وہی اپلوڈ کریں، اور خود ہی اسے متعلقہ زبان کے ویکی پر لگا دیں، غیر ضروری تصاویر جو کسی جگہ استعمال نہ ہو رہی ہوں۔ ان کوبھی حذف کر دیا جاتا ہے۔ کتابوں، فلموں، ڈراموں، کے سرورق، اشتہار، اداروں کے لوگو وغیرہ اپلوڈ نہ کریں۔ آپ کر ارد گرد جو اہم عمارات ہیں، ان کی تصاویر لیں، جیسے ریلوے اسٹیشن، میٹرو سروس، قدیم مساجد، کتب خانے، مقبرے، مزار، گنبد، مینار وغیرہ۔ اپنے کیمرے سے تصویر لیں، اور اپلوڈ کر دیں، کوئی حذف نہیں کرے گا۔--[[صارف:Obaid Raza|Obaid Raza]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Obaid Raza|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Obaid Raza|شراکتیں]]) 10:54, 17 جون 2016 ([[UTC|م ع و]])
 
Pinging[[صارف:مستان خان]]'''––''' [[صارف:مجتبیٰ|<font style="color:#009900;text-shadow: #009900 0.1em 0.1em 0.1em;" face="Alawi-3-1" size="4.5">'''مجتبیٰ'''</font>]] [[تبادلۂ خیال صارف:مجتبیٰ|<font style="color: #999999;" face="Alawi-3-1" size="1">'''(بات کریں!)'''</font>]] 07:13, 22 جون 2016 ([[UTC|م ع و]])