"کیڈمیئم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 13:
پگھلی ہوئی حالت میں چاندی اپنے حجم سے 22 گنا زیادہ آکسیجن جذب کر لیتی ہے جو ٹھنڈا کرنے پر خارج ہو جاتی ہے۔ اس کی وجہ سے کاریگر کو کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ کیڈمیئم ڈی آکسیڈائزر کا کام کرتی ہے اور چاندی میں آکسیجن جذب نہیں ہونے دیتی۔<br />
چاندی کا قیراط کم کرنے کے لیئے اکثر تانبا ملایا جاتا ہےمگر جب تانبا آکسائیڈ بناتا ہے تو چاندی پر دھبے پڑ جاتے ہیں۔ کیڈمیئم ان دھبوں کو بننے سے روکتا ہے۔<br />
کیڈمیئم کی ملاوٹ سے چاندی زیادہ آسانی سے پگھلتی ہے، روانی سے بہتی ہے اور اس سے تار یا چادر بنانا آسان ہو جاتا ہے۔<br />
18 قیراط کے ہرے رنگ کے سونے میں 12.5 فیصد تک کیڈمیئم موجود ہوتا ہے۔<ref>[https://theassayoffice.co.uk/cadmium_labexpert cadmium testing]</ref>
 
 
==مسمومیت==