"کیڈمیئم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 14:
چاندی کا قیراط کم کرنے کے لیئے اکثر تانبا ملایا جاتا ہےمگر جب تانبا آکسائیڈ بناتا ہے تو چاندی پر دھبے پڑ جاتے ہیں۔ کیڈمیئم ان دھبوں کو بننے سے روکتا ہے۔<br />
کیڈمیئم کی ملاوٹ سے چاندی زیادہ آسانی سے پگھلتی ہے، روانی سے بہتی ہے اور اس سے تار یا چادر بنانا آسان ہو جاتا ہے۔<br />
18 قیراط کے ہرے رنگ کے سونے میں 12.5 فیصد تک کیڈمیئم موجود ہوتا ہے۔<ref>[https://theassayoffice.co.uk/cadmium_labexpert cadmium testing]</ref><br />
اگرچہ کیمیاء میں کیڈمیئم کو Cd سے ظاہر کیا جاتا ہے لیکن سنار اور زیور ساز کیڈمیئم کے لیئے KDM کا تخفف استعمال کرتے ہیں۔پہلے جب سونے کے زیورات میں ٹانکا لگانا ہوتا تھا تو تابنے اور سونے کا سولڈر استعمال ہوتا تھا جو لگ بھگ 14 قیراط سونے کا ہوتا تھا۔ یعنی 22 قیراط کے زیور کو جب بعد میں پگھلایا جاتا تھا تو ٹانکے کی وجہ سے وہ لگ بھگ 20 قیراط کا رہ جاتا تھا۔ لیکن سونے اور کیڈمیئم سے بنے سولڈر میں 14 کی بجائے 22 قیراط سونا ہوتا ہے اور ایسے ٹانکے والے 22 قیراط کے سونےکے زیور کو پگھلانے سے اس کے قیراط کم نہیں ہوتے<ref>[http://www.artofgold.in/what-do-hallmark-916-kdm-jewellery-mean/2015/5199 What do Hallmark, 916 & KDM jewellery mean? ]</ref>
 
==مسمومیت==