"ماڈل ٥٨ بندوق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: thumb|right|The vz. 58 P. بندوق موڈل ٥٨ ایک قسم خودکار بندوق ہے. اسے ١٩٥٨ میں صاحب چرماک نے چک فوج...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 09:17، 10 اگست 2009ء

بندوق موڈل ٥٨ ایک قسم خودکار بندوق ہے. اسے ١٩٥٨ میں صاحب چرماک نے چک فوج کے لئے بنایا تھا. یہ بندوق صرف چک اور سلواک فوج میں استعمال ہوتی ہے. چکوسلواک جمہوریت اتحاد شوروی کے اعلاوہ مشرقی ملکوں سے ایک ہی تھی جس کا فوج اپنی بندوق کے قریب تھی. پھلی نظر میں سے موڈل ٥٨ کلاشنکف کے موڈل سے برابر لگتا ہے لیکن موڈل ٥٨ کی تعمیر اتنا ہی نہیں ہے۔ موڈل ٥٨ کی تعمیر میں دہاتیں اور لکڑی استعمال ہوتی ہے لیکن اس کی وزن زیادہ نہیں. اس زمان میں چکی فوج افغانستان میں موڈل ٥٨کا بندوق بہی استعمال کرتا ہے.

The vz. 58 P.