"قاضی بیضاوی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + 7 زمرہ
سطر 3:
[[مفسر]] قرآن ۔ عبداللہ بن عمر نام ۔ [[بیضا]] میں پیدا ہوئے۔ آپ کی والد اتابک ابوبکر بن سعید زنگی کے زمانے میں [[فارس]] کے [[قاضی القضاۃ]] تھے۔ آپ نے [[قرآن]]، [[حدیث]] اور [[ فقہ]] کی تعلیم حاصل کی اور [[شیراز]] کے قاضی مقرر ہوئے۔ پھر [[تبریز]] میں مقیم ہوگئے اور وہیں انتقال کیا۔ آپ کا سب سے بڑا کارنامہ قرآن مجید کی تفسیر ، [[انوار التنزیل و اسرار التاویل]] ، ہے اسے عموماً [[تفسیر بیضاوی]] کہتے ہیں۔ [[اہل سنت]] کے نزدیک یہ بڑے پائے کی تفسیر ہے۔ اور [[درس نظامی]] میں شامل ہے۔ دوسری اہم تصانیف [[ منہاج الوصول فقہ]] میں ہے اور تیسری [[نظام التاریخ]] ہے جس میں آپ نے [[آدم علیہ السلام|آدم]] کے زمانے سے اپنے زمانے تک کے حالات قلم بند کیے تھے۔
 
[[زمرہ:اسلامی فلسفی]]
[[زمرہ:1226ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:1260ء کی وفیات]]