"کمہار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 22:
ڈینزل ابٹسن صاحب
جو که ١٨٨١ء والی مرم شماری کے انچارج تهے اپنی کتاب پنجاب کی ذاتیں میں لکهتے هیں ـ
 
کمہاروں کی متعدد ذیلی شاخیں هیں ـجو اصولی طور پر زیاده بڑی نہیں چند ایک بڑی شاخیں اور ان کی تعداد منددرجه ذیل هے ـ
 
[[گولا]] ٢٠٠٥٩
سطر 39 ⟵ 40:
دوسری بیکانیری یا ویسظ جو بیکانیر سے آئے اور بھٹے یعنی پجاوے استعمال کرتے هیں ـ
لیکن مرکزی طور پر زراعتی اور کوزه گری کا ںیشه تحقیر آمیز سمجهتے هیں ـ
ان حصوں کے کمہاروں کو باگڑی جٹوں سے بمشکل هی علیحده کیا جاسکتا هے ـذات کی دوننوں شاخیں قریبی طور پر منسلک لگتی هیں ـ
 
==متفرق ==
كميار يا كمهار كو انگلش ميں Potter كہتے ہيں يعنی برتن بنانے والا ـ برصغير كے معاشرے ميں كميار برتن بنانے كو علاوه باربردارى اور اناج كى خريد فروخت كا كام بهى كرتے هيں ـ جس كے لئيے كمهار كو گدھے گھوڑے اور خچر بهى پالنے بڑتے ہيں ـ جبكه غريب كميار جو خچر اور گهوڑے جيسے قيمتى جانور نہيں خريد سكتے وه صرف گدھوں سے اپنا كام چلاتے هيں ـ اس لئے كميار كے متعلق ايكـ تاثر گدھے پالنے والے كا بهى ہے ـ