"اردو پوائنٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 22:
14 اگست 2000 کو اردو پوائنٹ کا اجراء اردو کے پہلے ویب پورٹل کے طور پر کیا گیا۔
==مواد==
اس [[موقعِ حبالہ|ویب سائٹ ]] پراردو خبریں <ref>[http://daily.urdupoint.com/ [[اردو]] خبریں]</ref> تو ہوتی ہی ہیں مگر اس کے ساتھ ساتھ ڈیڑھ درجن سے زائد مزید شعبے بھی ہیں۔ اردو پوائنٹ ڈاٹ کام پر اردو شاعری<ref>[http://www.urdupoint.com/poetry/?new اردو شاعری]</ref> شاعری کا سب سے بڑا ذخیرہ ہے۔اردو پوائنٹ پر اسلام<ref>[http://www.urdupoint.com/islam/ اسلام]</ref>، کتابوں، شوبز، کھیل، ٹیکنالوجی، دلچسپ و عجیب، خواتین، پکوان،بچوں اور دیگر بہت سے حوالوں سے اردو میں مواد موجود ہے۔
 
== تاریخ==
اردو پوائنٹ سے قبل یہ سائیٹ ’’اُردو کارڈز‘‘ کے نام سے مشہور تھی، جسکا آغاز 1998میں ہوا تھا۔ ’’اُردو کارڈز‘‘ پر پہلے اُردو میں کارڈز بھیجنے کی سہولت تھی، لیکن قارئین کی فرمائش پر اس میں شاعری کا اضافہ کیا گیا،جسکی بھرپور کامیابی اور شہرت کے بعد’’ اُردو پوائنٹ‘‘ کو تخلیق کیا گیا۔ آغاز میں اُردو پوائنٹ پر 12سیکشن تھے، اور یہ سادہ طریقے سے اپ ڈیٹ ہوتی تھی۔ اس میں کسی جدید ٹیکنالوجی کا استعمال نہیں کیا گیا تھا، سادہ HTMLصفحات کے ساتھ اس سائیٹ کوکئی سال چلایا جاتا رہا۔