"دادا صاحب پھالکے اعزاز" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م clean up, replaced: ← (2) using AWB
اضافہ مواد، اضافہ سانچہ/سانچہ جات
سطر 1:
ہندوستانی سینما کے لیے [[حکومت ہند]] کی طرف سے جاری کردہ ایوارڈ۔ جس کو 1969ء میں انڈین سنیما کے خالق [[دادا صاحب]] کی سوویں سالگرہ کے موقع پر شروع کیا گیا تھا۔ایوارڈ سب سے پہلے اداکارہ [[دیویکا رانی]] کو دیا گیا اس کے بعد [[دلیپ کمار]] ، [[راج کپور]] ، [[نوشاد]]، [[مجروح سلطان پوری]]، [[آشا بھوسلے]] ، [[رشی کیش مکھرجی]]، [[گلزار]]، [[دیو آنند]]اور [[شیام بینیگل]] جیسے کئی فنکاروں کو اس ایوارڈ سے نوازا جا چکا ہے۔
 
== بیرونی روابط ==
{{Commonscat|Dadasaheb Phalke Award recipients}}
 
== حوالہ جات ==
[[زمرہ:اعزازات]]
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:ایوارڈز]]
{{دادا صاحب پھالکے ایوارڈ}}