"ابو علی رودباری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{for|the village in Iran|Rudbari, Iran}}
آپ کا مکمل نام احمد بن محمدبن قاسم ہےاور ابوعلی الروذباری کے نام سے شہرت رکھتے ہیں<br />
{{Infobox saint
| name = Saint Rudbari
| image =
| imagesize =
| alt =
| caption =
| titles = Mystic
| birth_date = c. 850-70 C.E.
| birth_place =
| death_date = c. 933-40 C.E.
| death_place = [[Baghdad]] (?)
| venerated_in = [[Islam]]
| influences = [[Muhammad]], [[Junayd Baghdadi]]
}}آپ کا مکمل نام احمد بن محمدبن قاسم ہےاور ابوعلی الروذباری کے نام سے شہرت رکھتے ہیں<br />
{{ع}}أَبُو عَلِيٍّ الرُّوْذبَارِيُّ أَحْمَدُ بنُ مُحَمَّدِ بنِ القَاسِمِ بنِ مَنْصُوْرٍ{{ڑ}}<br />
شیخ الصوفیہ ہیں ابو الحسن نوری ابو حمزہ بغدادی ابن الجلاء کی صحبت میں رہےیہ [[جنید بغدادی]] کے شاگرد تھے اور انھیں سے [[خرقہ تصوف]] حاصل کیا آپ شروع میں [[بغداد]] میں رہتے تھے لیکن بعد میں مصر چلے گئے۔ یہ322 ہجری بمطابق 934 عیسوی میں انتقال کرگئے۔آپ کے شاگردوں میں [[ابو علی کاتب]] شامل ہیں جن کا قول ہے میں نے ابو علی (الروذباری)کے علاوہ کسی میں حقیقت اور شریعت کا علم جمع نہیں دیکھا۔<ref>تاريخ بغداد،المؤلف: أبو بكر أحمد بن علي بن ثابت بن أحمد بن مہدي الخطيب البغدادي ،الناشر: دار الكتب العلميہ - بيروت</ref><ref>سير أعلام النبلاء، المؤلف أبو عبد الله شمس الدین الذہبي،</ref><br />