"تمغہء حسنِ کارکردگی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م بلال اعظم (تبادلۂ خیال) کی ترامیم واپس Obaid-bot کی گذشتہ تدوین کی جانب۔
سطر 1:
تمغۂتمغا حسنِ کارکردگی ([[انگریزی زبان|انگریزی]]:Pride of Performance) [[حکومت پاکستان]] کی طرف سے ایک شہری [[اعزاز]] ہے جو پاکستان میں [[ادب]]، [[فنیات|فنون]]، [[کھیل]]، [[طب]] ، [[سائنس]] اور دیگر شعبوں میں اعلی کاردکرگی دکھانے والوں کو سال میں ایک دفعہ دیا جاتا ہے۔ اس اعزاز کے مستحق افراد کے ناموں کا اعلان [[یوم آزادی پاکستان]] کے دن کیا جاتا ہے جبکہ [[یوم پاکستان]] کے دن [[صدر پاکستان]] کے ہاتھوں یہ اعزاز دیا جاتا ہے۔
 
== فہرست وصول کنندگان ==
* [[تمغۂتمغا حسن کارکردگی (1958–1959)]]
* [[تمغۂتمغا حسن کارکردگی (1960–1969)]]
* [[تمغۂتمغا حسن کارکردگی (1970–1979)]]
* [[تمغۂتمغا حسن کارکردگی (1980–1989)]]
* [[تمغۂتمغا حسن کارکردگی (1990–1999)]]
* [[تمغۂتمغا حسن کارکردگی (2000–2009)]]
* [[تمغۂتمغا حسن کارکردگی (2010–2019)]]
 
==بیرونی روابط==
سطر 14:
* [http://www.aku.edu/news/majorevents/sklawards.shtml اعزازت تقسیم کرنے کی تقریب]
 
{{تمغۂتمغا برائے حسن کارکردگی|}}
 
[[زمرہ:پاکستان میں 1958ء کی تاسیسات]]