"ہیلری کلنٹن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 49:
'''ہیلری ڈین روڈھم کلنٹن''' (پیدائش: 26 [[اكتوبر]]، 1947ء) [[ریاستہائے متحدہ امریکہ|امریکہ]] کی سابقہ وزیر خارجہ ہیں۔ وہ امریکہ کے بياليسویں [[سانچہ:امریکی صدور|صدر]] [[بل کلنٹن]] کی بیوی اور سن [[1993ء]] سے [[2001ء]] تک امریکہ کی [[خاتون اول]] بھی رہیں۔
ہیلری [[2008ء]] میں [[امریکی صدر|امریکہ کے صدر]] کے عہدے کے لئے [[ڈیموکریٹک پارٹی]] کی اہم امیدوار رہیں اور 2016ء میں بھی [[ڈونلڈ ٹرمپ]] کے خلاف مضبوط ڈیموکریٹک امیدوار ہیں۔ 5 [[جون]] [[2008ء]] کو یہ تقریبا طے ہو گیا کہ [[بارک اوبامہ|باراک اوباما]] کی امیدواری کی حمایت میں ان کی ڈیموکریٹک حریف ہیلری اپنی دعویداری چھوڑ دیں گی۔
ہیلری امریکہ کے النی ریاست کی رہنے والی ہیں۔ [[1973ء]] میں ییل لا اسکول سے سند ملنے کے بعد انہوں نے اپنا پیشہ ایک [[وکیل]] کے طور پر امریکہ کے اركاساس صوبے میں شروع کیا۔ [[1988ء]] اور [[1991ء]] میں انہیں امریکہ کے سو سب سے متاثر کن وکیلوں میں درج کیا گیا۔{{حوالہ درکار}} [[امریکی سینیٹر]] کے طور پر اپنااپنی پہلاپہلی مدت انہوں نے 3 جنوری، [[2001ء]] میں شروع کیا۔کی۔
[[1975ء]] میں جب ان کی [[بل کلنٹن]] سے شادی ہوئی تب وہ اور بل دونوں ہی اركاساس یونیورسٹی میں درس و تدریس سے وابستہ تھے۔ ییل لا اسکول میں بھی دونوں قریبی دوست تھے اور ایک دوسرے سے واقف تھے۔ اس شادی سے انہیں ایک بیٹی ہے جس کا نام انہوں [[چیلسا کلنٹن]] رکھا۔ چیلسا کی پیدائش 27 [[فروری]] [[1980ء]] کو ہوئی۔