"شیر خرما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏Ingredients: اضافہ مواد
سطر 23:
شیرخرما میں استعمال کیے جانے والے اہم اجزاء یہ ہیں [[سویاں]]، [[whole milk]]، [[شکّر]]، [[کھجور]]۔ دیگر یہ اجزا بنیادی نہیں، مختلف علاقوں میں، ان میں سے کچھ کا استعمال کیا جاتا ہے [[الائچی]]، [[پستہ]]، [[بادام]]، [[زعفران]]، [[کشمش]]، اور [[عرق گلاب]]۔
 
==Preparation ترکیب ==
{{Cookbook}}
سویوں کو ابال کر اس میں تھوڑا گھی ملا کر رکھ دیا جاتا ہے، چوہارے، پستہ، بادام کی گریاں؛ ان سب کو باریک کاٹ لیا جاتا ہے، الائچی اور لونگ وغیرہ کے دانے نکال کر تھوڑے سے گھی میں ڈال کر سرخ کر لیے جاتے ہیں۔ اس کے بعد ابلتے ہوئے دودھ میں کٹا ہوئے سارے اجزا ملا کر، تھوڑی دیر تک پکایا جاتا ہے، اور پھر اتار کر، اس میں ابلی ہوئی سویاں اور حسب ذائقہ شکر (چینی) ڈالی جاتی ہے، اب اسے اتنے دیر تک پکایا جاتا ہے کہ سویاں اور دودھ یک جان ہوجاتے ہیں۔ اپنی مرضی کے مطابق گاڑھا کر لیا جاتا ہے۔
Vermicelli are fried in clarified butter. Then milk (sheer) is added and the vermicelli are allowed to cook further. As the mixture thickens، sugar and dates (Khurma) are added along with any other dried fruits.
 
==مزید دیکھیے==