"آشا بھوسلے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:گلوکار
ویکائی
سطر 14:
}}
 
==تعارف==
'''آشا بھونسلے''' [[بالی وڈ|اردو فلموں]] کی مشہورومعروف گلوکارہ ہیں۔ وہ مشہور گلوکارہ [[لتا منگیشکر]] کی چھوٹی بہن ہیں۔ [[اردو]] کے علاوہ انھوں نے ۲۰ بھارتی و غیرملکی زبانوں میں نغمہ سرائی کی۔ انھوں نے اب تک ۱۲،۰۰۰ سے زیادہ گیت گائے۔