"شیخ الاسلام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اندرونی روابط
سطر 1:
'''شیخ الاسلام''' کا عہدہ [[محمد ثانی|سلطان محمد فاتح]] نے ایجاد کیا بعد میں (غالباً سلطان سلیمان القانون کے زمانے سے ) اس عہدے پر خوشامدیوں کو تعینات کیا گیا۔ جس مسئلے میں ردعمل کا خوف ہو وہاں شیخ الاسلام کے فتوے سے کام چلا لیا. [[انیسویں صدی]] میں شیخ الاسلام اتنا طاقت ور اور بادشاہ اس قدر کمزور ہوگئے کہ شیخ الاسلام کے فتوے سے خلیفہ کی اہلیت ختم ہوجاتی تھی. سلطان عبدالحمید جیسا خلیفہ بھی شیخ الاسلام کے فتوے کے نتیجے میں معزول ہوگیا. سقوط سلطنت عثمانیہ کے بعد [[برصغیر]] کے علما کو یہ لقب بھی خلافت کے شعائر کا حصہ محسوس ہوا اس لیے خلافت کے داعی حضرات نے شیخ الاسلام کا تقرر کیا، پھر دیکھا دیکھی رواج ہو گیا.
 
==مزید دیکھیں==