"شیر خرما" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
| caption =
| alternate_name =
| country = [[ہرات]]، [[افغانستان]] (anotherدوسرا popularمقبول version evolved inنسخہ [[Hyderabadحیدرآباد، Deccanدکن]] میں فروغ پایا)
| region = [[وسط ایشیا]]
 
سطر 15:
| other =
}}
'''شیرخرما''' یا '''شیرخورما''' (شيرخرما، حرف بہ حرف "دودھ مع کجھوریں" [[اردو]] میں یہ لفظ [[سنسکرت زبان|سنسکرت]] اور [[فارسی زبان]] کے لفظ کشیرا یا شیر مطلب 'دودھ' سے آیا ہے، جبکہ خرما خشک کھجوریں، جسجن کو اردو میں چھوہارے کہتے ہیں۔ہیں) ایک تہوارمیٹھائی ہے [[سویاں]] [[کھیر]] جو [[مسلمان]] [[عید الفطر]] اور [[عیدالاضحی]] پر [[افغانستان]]، [[بھارت]]، [[پاکستان]]، [[بنگلہ دیش]] اور وسطی ایشیا کے کچھ حصوں میں تیار کیا جاتا ہے۔ یہ ایک روایتی ہے [[مسلمان|اسلامی]] تہواروں کا [[ناشتا]]، اور تقریبات کے لیے ایک میٹھا پکوان ہے۔ یہ خشک [[کھجور]] (چھوہااروںچھوہاروں) سے بنایا جاتا ہے۔
 
یہ خاص پکوان [[نماز عید]] کے بعد یا پہلے بطور ناشتا گھروں میں کھایا جاتا ہے، اور تمام آنے والے مہمانوں کو بھی پیش کیا جاتا ہے۔ یہ [[جنوبی ایشیا]] اور [[وسط ایشیا]] میں بہت مقبول میٹھا پکوان ہے۔