"ٹونی کرٹس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
نیا صفحہ: ہالی وُڈ کے مشہور اداکار ۔ٹونی کرٹس کا اصل نام نربارڈ شوارٹز۔ تین جون انیس سو پچیس میں پیدا ہوئے...
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 18:49، 2 جولائی 2016ء

ہالی وُڈ کے مشہور اداکار ۔ٹونی کرٹس کا اصل نام نربارڈ شوارٹز۔ تین جون انیس سو پچیس میں پیدا ہوئے۔انہوں نہ چھ شادیاں کیں۔ ان کی بیٹی جیمی لی کرٹس بھی اداکارہ ہیں۔انہوں نے چھ دہائی تک اداکاری کی اور ایک سو بیس فلموں میں کام کیا۔وہ 1959 میں آسکرز ایوارڈ کے لیے فلم دی ڈیفائنٹ ون کے لیے نامزد ہوئے۔انہوں نے مشہور اداکارہ میریلن منرو کے ساتھ سم لائیک اٹ ہاٹ میں کام کیا ۔ دل کا دورہ پڑنے سے 29 دسمبر 2010 ء کو انتقال کر گئے۔