"لفظ" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,512 بائٹ کا اضافہ ،  5 سال پہلے
۵۔ [[شیر]] لفظ بنتا ہے ش، ی، ر کے حروف کو آپس میں ملانے سے۔
 
=== لفظ کی اقسام ===
 
لفظ کی دو اقسام ہیں
 
ا۔ کلمہ
 
۲۔ مہمل
 
<big>۱۔ کلمہ</big>
 
وہ الفاظ جو کچھ معنی رکھتے ہوں اور سُننے والے کی سمجھ میں آسانی سے آ جائیں کلمہ کہلاتے ہیں۔
 
<big>یا</big>
 
کلمہ بامعنی لفظ ہوتا ہے یعنی ایسا لفظ جس کے کچھ معنی ظاہر ہوں اُسے کلمہ کہتے ہیں۔
 
<big>یا</big>
 
ایسا لفظ جس کے اپنے کچھ مخصوص معنی ہوں کلمہ کہلاتا ہے۔
 
<big>مثالیں</big>
 
سیاہ، [[سفید]]، [[پانی]]، [[برف]]، [[سچ]]، [[جھوٹ]]، [[سورج]]، [[چاند]]، [[ستارے]]، [[زمین]]، [[آسمان]] وغیرہ
 
<big>مہمل</big>
 
ایسے تمام الفاظ جن کے اپنے کچھ معنی ہوں لیکن جب یہ الفاظ کلمہ سے ملیں تو کچھ معنی بناتے ہوں مہمل کہلاتے ہیں۔
 
<big>یا</big>
 
ایسا [[لفظ]] جس کا اپنا کوئی معنی نہ ہو لیکن ایسا لفظ جوکسی بامعنی لفظ کے ساتھ بات میں خوبصورتی پیدا کرنے کے لئے بولا جائے اُسے مہمل کہتے ہیں۔
 
<big>مثالیں</big>
 
[[پانی]] وانی، بات چیت، [[جھوٹ]] موٹ، [[سودا]] سلف، کوڑا کرکٹ وغیرہ
 
اِن میں وانی، چیت، موٹ، سلف، کرکٹ مہمل ہیں جو کوئی معنی نہیں رکھتے۔
 
[[زمرہ:لفظی اکائیات]]
720

ترامیم