"ڈیوڈ کیمرون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
2010 کے عام انتخابات میں، جو کہ 6 مئی کو واقع ہوئے، کانسرویٹو پارٹی کو 'ہنگ پالیمان' (یعنی وہ پارلیمان جس میں کوئی بھی پارٹی کو نشستوں کی اکثریت نہیں حاصل ہو) میں 307 نشستیں ملیں۔ پانچ دنوں کے شدید مذاکرات کے بعد، کیمرن نے لِبرل ڈَیموکرَیٹ سیاسی جماعت کے ساتھ اتّحادی [[حکومت]] بنائی۔ تینتالیس سالہ کیمرن گزشتہ 198 سال موجودہ ارل آف لِورپُول کے بعد کا سب سے جوان برطانوی وزیرِاعظم بنے۔ کیمرن [[جنگ عظیم دوم|دوسری عالمی جنگ]] کے بعد کی پہلی اتحادی حکومت کی راہ نمائی کر رہے ہیں۔
 
[[زمرہ:ویکیپیڈیا مضامین مع BNF شناخت کنندگان]]
[[زمرہ:پاناما دستاویزات]]
[[زمرہ:1966ء کی پیدائشیں]]