"مدینہ منورہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 47:
 
==نام==
'''مدینہ''' : مدینہ عربی لفظ ہے جس کا لفظی مطلب '''شہر''' ہے۔<br />
'''طابہ''': مدینہ منورہ کو طابہ بھی کہا جاتا تھا۔ایکتھا۔طابہ اور طیب ہم معنی الفاظ ہیں ،، لفظی معنی '''پاک''' کے ہے۔ایک حدیث میں بھی ذکر ملتا ہے کہ رسولﷺ نے فرمایا:"اللہ تعالیٰ نے اس شہر کا نام طابہ رکھا ہے۔"<ref>صحیح المسلم،حدیث :1385، مسند احمد:106/5</ref><br />
'''یثرب''':یثرب مدینہ کا قدیم نام ہے۔رسولﷺ نے شہر کا نام یثرب سے تبدیل کر کے مدینہ رکھ دیا ۔ تبدیلی کی وجہ یہ ہوسکتی ہے کہ لغت میں یثرب کے معنی "ملامت، فساد اور خرابی" ہیں۔<ref>اطلس القرآن، موضوع:مدینہ</ref><br />
'''مدینۃ النبوی''':مدینۃ النبوی کا مطلب نبیﷺ کا شہر ہے۔کافی عرصے تک یہ لفظ لوگ اس شہر کے لیے استعمال کرتے رہے۔
'''مدینہ المنورہ''': لفظ منورہ کے معنی "روشن ہوا،پُر نور ہوا یا نور سے سرشار" ہیں۔رسول ﷺ کی آمد کے بعد لوگوں نے اسے مدینہ منورہ (یعنی وہ شہر جو منور ہوا ہے) کا نام دیا۔
 
== مناظر مدینہ منورہ ==